اداکاری سے ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،شاہ رخ خان

پیر 20 فروری 2023ء

سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے اور اگر انہیں اس شعبے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ زیادہ نمایاں طور پر واپس آئیں گے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم پٹھان کے سیکوئل کے حوالے سے افواہیں گردش میں ہیں تاہم مداح اس پر ہرگز کان نہ دھریں کیونکہ جب بھی وہ نئی فلم بنائیں گے اپنے مداحوں کو خود بتادیں گے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار