بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی سجل علی کی گرویدہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

مقامی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی ادکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکاروں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور میرے ساتھ فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بہت اچھا کام کیا ہم دونوں کی عمر میں فرق کے باوجود ہم بہتری دوست ہیں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ میرا دل کرتا ہے سجل کو پکڑ کر اپنے پاس رکھوں اور کہیں نہ جانے دوں شبانہ اعظمی اور سجل علی نے جمائما خان کی کی فلم میں اکھٹا کام کیا ہے ،فلم تین مارچ کو نمائش کےلئے پیش کی جائے گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار