امریکہ ،روس پاکستان تیل کی ڈیل میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

منگل 31 جنوری 2023ء

ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا کے مختلف ممالک کو روس کے ساتھ معاملات طے نہ کرنے کے لئے دباٗو ڈال رہا ہے،انہوں نے الزام لگایا کہ امریکہ نے چین،بھارت اور ترکی پر دبائو ڈالا ہے،دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جس کو ایسے پیغام نہ دیئے گئے ہوں سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ ساری صورتحال کے باوجود پاکستان سمیت ایسے ممالک کی اکثریت ہے جو اپنے مفاد کا خیال رکھتے ہیں،ان ممالک کو اپنی معیشت اور عوام کا مفاد عزیز ہے،ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک نہ صرف روس پر پابندیاں عائد کرسکتے ہیں بلکہ روسی گیس پائپ لائن پر دہشتگردی بھی کرا سکتے ہیں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔