یوکرین کا ایک رات میں چوبیس روسی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

جمعرات 26 جنوری 2023ء

یوکرین کے فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیف اور دیگر علاقوں پر روسی فضائی حملوں میں یوکیرن کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے چوبیس روسی ڈرون گرائے ہیں،حکام کا کہنا ہے کہ چوبیس میں سے پندرہ ڈرونز دارالحکومت کے قریب مارگرائے گئے لیکن انکے گرنے سے جانی نقصان نہیں ہو ا یوکرین نے روس کی طرف سے مزید فضائی حملوں کے خدشوں کا اظہار کیا ہے اور عوام سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟