سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس بحال کرنے کا فیصلہ

جمعرات 26 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میٹا نے واضح کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاٗونٹس بھی جلد بحال کئے جا رہے ہیں، اکاٗونٹس کی بحالی سے سابق صدر کے حامی یہ جاننے کے قابل ہو سکیں گے کہ انکے سیاسی رہنما کن خیالات کا اظہار کر رہے ہیں میٹا گلوبل افیئرز کے صدر نیک کلیگ کے مطابق سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹس عوامی تحفظ کے لیے اب کسی سنگین خطرے کی علامت نہیں ہیں،تاہم اگر سابق صدر نے قوانین کی خلاف ورزی کی تو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے واضح رہے کہ سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دوہزار اکیس میں امریکی پارلیمنٹ پر حملے کی حمایت کے بعد معطل کیے گئے تھے،جن کو دو سال بعد بحال کیا جائے گا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر