برطانیہ میں پناہ کی تلاش،دو سو بچے لاپتہ ہونے کا انکشاف

منگل 24 جنوری 2023ء

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر سائمن مرے نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رہائش پذیر تھے، لاپتا بچوں میں ایک لڑکی اور 16سال سے کم عمر 13 بچے بھی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہوم آفس کے وزیر سائمن مرے نے پیر کو ہاؤس آف لارڈز کو بچوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ کیا، دوسری طرف اتنی بڑی تعداد میں بچوں کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے کافی تشویش پائی جا رہی ہے تاہم ابھی اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں اور نہ ہی تحقیقات کے حوالے سے پیش رفت کا بتایا گیا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا