اجمیر شریف حاضری،بھارت نے دو سو انچاس پاکستانیوں کو ویزے جاری کئے

اتوار 22 جنوری 2023ء

ترجمان مذہبی امور کے مطابق بھارت نے چار سو اڑتالیس میں سے دو انچاس پاکستانیوں کو اجمیر شریف حاضری کے ویزے جاری کر دیئے ہیں،جبکہ دو سو اڑتیس زائرین اجمیر شریف حاضری سے محروم رہ گئے ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق زائرین کی دیکھ بھال کےلئے ساتھ جانے والے چھ آفیشلز میں سے صرف ایک کو ویزہ جاری کیا گیا ہے،اجمیر شریف کے تمام زائرین کو بذریعہ میسج اطلاع بھجوا دی گئی ہے اور ویزا کے حامل زائرین کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،زائرین۔منگل کو بھارت کےلئے روانہ ہونگے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟