افغانستان،شدید سردی کی لہر،اٹھہتر افراد جاں بحق

جمعه 20 جنوری 2023ء

حکام کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے آئندہ ہفتوں کے دوران سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان موجود ہے۔ افغان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے سربراہ عبداللہ احمدی نے امدادی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ ہنگامی حالات میں سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافےسے متاثرہ لوگوں کی امداد کیلئے آگے آئیں،تاکہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے کام وں میں تیزی لائی جا سکے اور عوام کو سردی سے بچنےکےلئے سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ