نیپال مسافر طیارہ حادثہ،چالیس افراد ہلاک ہونے کی تصدیق

اتوار 15 جنوری 2023ء

بین الاقومی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو حادثہ وسطی نیپال میں پوکھرا ایئر پورٹ پر پیش آیا جہاں کھٹمنڈو سے آنے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوا،حادثے سے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے کے چار افراد کے علاؤہ اڑسٹھ مسافر سوار تھے جن میں پندرہ غیر ملکی شامل ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق غیر ملکیوں میں پانچ بھارتی،چار روسی،دو جنوبی کوریا کے شہری سوار تھے جبکہ آسٹریلیا،فرانس اور ارجنٹائن کا ایک ایک شہری طیارے میں موجود تھا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد ایئر پورٹ کو تمام پروازوں کےلئے بند کر دیا گیا ہے اور امداد کارروائیاں شروع کی گئی ہے اب تک چالیس افراد کی نعشیں نکالنے کی تصدیق ہوئی ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟