کیپٹل ہل میں پائپ بم رکھنے کا معاملہ دو سال بعد بھی حل نہ ہو سکا

جمعرات 05 جنوری 2023ء

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق کیپیٹل ہل پرحملے کے 2 سال بعد بھی پولیس کو 350 مشتبہ افراد کی تلاش میں ہے جبکہ حملے کے الزام میں 950 افراد کو گرفتارکیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق سیاسی جماعت کے دفاتر میں پائپ بم کس نے نصب کیے، ایف بی آئی کی کھوج تاحال جاری ہے اور اس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی، پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پرانعام ایک لاکھ ڈالر سے بڑھا کر 5 لاکھ ڈالرکردیا گیا ہے، امریکی حکام کے مطابق 6 جنوری2021 کے ذمہ داروں کے لیے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے