یوکرین پر روس کے فضائی حملے،دس افراد جان کی بازی ہار گئے،متعدد زخمی

اتوار 25 دسمبر 2022ء

روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ ، 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے،بین۔الاقوامی میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں یوکرین کے شہر خیرسون کی رہائشی اور انتظامی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہےجو مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔ یوکرین کےمتعلقہ حکام نےجانی نقصانات کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فضائی حملوں میں 10 افراد لقمہ اجل بنے اور متعدد افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں 18 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ