انجلینا جولی اقوام متحدہ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئیں

اتوار 18 دسمبر 2022ء

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کی سفیر کے عہدے سے سبکدوش،پناہ گزینوں کی فلاح کےلئے مقامی تنظیموں کے ساتھ کام کریں گی تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین سے علیحدہ ہوگئی ہیں،اداکارہ کاکہنا ہے کہ یہ وقت کچھ مختلف انداز میں کام کرنے کا ہے جس کےلئے مقامی تنظیموں سے مل کر یا براہ راست وہ پناہی گزینوں کی فلاح کے منصوبوں پر کام کریں گی انجلینا جولی کا۔کہنا ہے کہ دنیا بھر میں موجود پناہ گزینوں اور مہاجرین کےلئے جہاں تک ہوسکا وہ خدمات سر انجام دیں گی اور انسانی حقوق سے متعلقہ ایشوز پر آگے بڑھ کر کام کریں گی انجلینا جولی نے دوہزار ایک۔میں اقوام متحدہ کے ساتھ کام شروع کیا تھا اور دوہزار بارہ میں انہیں نمائندہ خصوصی کا عہدہ دیا گیا تھا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار