ایران میں دہشتگرد حملے،5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ،8 دہشتگرد ہلاک

جمعرات 04 اپریل 2024ء

ایران میں بیک وقت 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر دہشت گردوں کا حملہ،5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، حملہ آور 8 دہشتگرد مارے گئے ایران کے نائب وزیرِ داخلہ برائے سیکیورٹی و پولیس امور ماجد میر احمدی دہشتگرد حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چابہار اور راسک میں بیک وقت ہوئے پولیس ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے کئے گئے، جیش العدل نامی تنظیم کی جانب سے کئے جانے والے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے ماجد میر احمدی کا کہنا تھا کہ حملے میں ملوث تمام دہشت گرد آپریشن میں مارے گئے ہیں، تاہم جیش العدل کا حملہ ناکام بنانے کے آپریشن میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ہیں دوسری جانب ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق پولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 8 دہشت گرد آپریشن میں ہلاک کر دیے گئے جبکہ 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم