ترک سرحد کے قریب شام میں دھماکہ،7 افراد ہلاک

اتوار 31 مارچ 2024ء

ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب شام کے علاقے میں کار بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک ، 30 زخمی بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کار بم دھماکہ گزشتہ رات افطار کے بعد ایک مصروف بازار میں ہوا۔دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔ میڈیا کے مطابق دھماکے سے کچھ دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے وقت لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے رپورٹس کے مطابق کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک جبکہ تیس زخمی ہوئے ہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا