متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا سلسلہ،الرٹ جاری

پیر 12 فروری 2024ء

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ، حفاظتی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی، ابوظبی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی،ابوظبی کے کئی علاقوں میں اولے بھی پڑے۔ تیز بارشوں کے بعدمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث خراب موسم اور حفاظتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔