اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

جمعرات 14 دسمبر 2023ء

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی،ہیکرز کا آزاد فلسطین کا مطالبہ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے ویب سائٹ پر پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان پہنچائے گی۔جو زمینی، ہوائی یا الیکٹرانک طور پر ہو گا۔ میڈیا کے مطابق ہیکرز گروپ نے فلسطین کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ہیک کرنے والے گروہ یا فرد نے اشارہ کیا ہے کہ وہ اردنی نژاد ہیں۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بھی ویب سائٹ ہیک ہونے کی تصدیق کر دی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟