افغانستان،خوست میں دھماکہ،تین افراد جاں بحق،سات زخمی

پیر 14  اگست 2023ء

افغانستان کے صوبہ خوست میں ہوٹل کے اندر دھماکا تین افراد جاں بحق بین الاقوامی میڈیا کے مطابق خوست میں ایک مقامی ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد دعویٰ کیا گیا تھا کہ امن و امان کی صورت حال بہتر کی گئی ہے تاہم اس عرصے میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں متعدد بم دھماکے اور حملے ہو چکے ہیں افغانستان کی طالبان حکومت نے اسلامک اسٹیٹ کے نمائندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں یاد رہے داعش نے اس سال کئی بڑے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔افغانستان میں عوامی مقامات پر ہونے والے بیش تر حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کی مقامی شاخ نے قبول کی ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے