مودی سرکاراسلامی تاریخ مٹانے کے درپے،اورنگزیب عالمگیر کی تصویر لگانے پر نوجوان گرفتار

پیر 12 جون 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا مسلم دشمنی میں پیش پیش ہے اور مودی سرکار اسلامی تاریخ کو مٹانے کےلئے تمام حربے استعمال کر ہی ہے،رپورٹس کے مطابق ممبئی میں مسلمان نوجوان کو اورنگزیب عالمگیر کی تصویر استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ،20 سالہ محمد علی نے گزشتہ روز اورنگزیب عالمگیر کی تصویر کو واٹس ایپ سٹیٹس پر لگایا تھا جبکہ ہندو انتہا پسند تنظیم ساکل سماج کی طرف سے محمد علی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئی ہیں، جبکہ بھارتی پولیس بھی انتہا پسند ہندو تنظیم کے سامنے بے بس نظر آتی ہے اورڈر کے مارے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، مہاراشٹرا میں شیو سینا سے تعلق رکھنے والے اِک ناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد مسلم مخالف جذبات میں شدیداضافہ ہواہے،فروری 2023میں بھی انتہا پسند ہندو حکومت نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام ہندوطرز پر تبدیل کر دیا تھا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں