ایک عمارت میں رہنے والوں کے افطار کے اوقات مختلف..کیوں جانیئے؟؟؟

جمعه 07 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ ایک ایسا مقام ہے جہاں اس عمارت میں رہنے والے افراد مختلف اوقات میں روزہ افطار کرتے ہیں رپورٹس کے مطابق برج الخلیفہ میں شروع کی منازل میں افطار اور اوپر کی منازل پر رہنے والے افراد کے افطار میں تین منٹ سے زائد کا فرق ہے،اسی۔منازل تک افطار کے اوقات میں دو منٹ اور اس سے اوپر منازل پر تین منٹ کا فرق آتا ہے رپورٹس کے مطابق افطار کے اوقات میں فرق سورج نظر آنے کے باعث ہے اوپر کی منازل پر رہنے والے لوگ سورج کی روشنی زیادہ دیر تک دیکھ سکتے ہیں اسلئے انکے افطار کے اوقات میں فرق آتا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟