بھارت،جھاڑکھنڈ میں ہزاری باغ میں جامع مسجد پر انتہا پسند ہندوؤں نے دھاوا بول دیا

منگل 04 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کیمطابق بھارت میں اقلیتوں کا رہنا ہمیشہ سے محال رہا ہے، ہندتوا انتہا پسندوں نے جھارکھنڈ میں ہزاری باغ کی جامع مسجد پر دھاوا بول دیا، ہندو- مسلم اور ہندو - سکھ فسادات پہلے ہی پورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں، ہندوتوا انتہا پسندوں نے جامع مسجد کے دروازے کو توڑتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مسلم دشمنی نے مودی کو اتنا اندھا کر دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے مقدسات اور انکے بنیادی حقوق کو بھی فراموش کر گیا ہے؟،کیا اقوام متحدہ مودی کی بر حسی کا نوٹس لے گی؟؟؟، کیا مودی کے مسلمانوں اور سکھوں پر ظلم و زیادتی سے بھارت ٹکڑوں میں تقسیم ہو رہا ہے۔۔؟؟




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟