راہول گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت معطل

جمعه 24 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کی عدالت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی پہ فرد جرم عائد کی گئی،عدالت نے راہول گاندھی پہ فردِ جرم دوہزار انیس میں کی گئی ایک تقریر پر *ہتک عزت کا مجرم* قرار دیتے ہوئے سنائی۔جس کے بعدراہول گاندھی کی لوک سبا سے رکنیت معطل کردی گئی واضح رہے کہ اپوزیشن رہنما راہول گاندھی پرپر الزام ہے کہ انہوں نے دوہزار انیس میں لوک سبھا الیکشن مہم کے دوران مودی سرنیم رکھنے والوں کو چور کہہ کر مخاطب کیا تھا راہول گاندھی کی سزا اپنی جگہ لیکن کیا پاک سر زمین پہ بیٹھ کر، حکومتِ ہندستان کا حوالہ دینے والے اِس مُودی حکومتی عمل کی بھی تائید کرینگے؟؟کیا یہ اُن لوگوں کیلئے لمحئہ فکریہ نہیں جو صرف اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قانون نافذ کرنے والے اداروں پہ بے بنیاد تنقید اور انہیں تقسیم کرنے کا بیانیہ کھلم کھلا استعمال کرتے ہیں؟




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم