استنبول،پاکستانی قونصلیٹ میں یوم پاکستان کی تقریب

جمعرات 23 مارچ 2023ء

پاکستانی قونصلیٹ کینطرف سے جاری اعلامیے کے مطابق یوم پاکستان کی تقریب میں صدر پاکستان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیاجبکہ پاکستان قونصل جنرل نعمان اسلم نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان کی حکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے،ملک کی تعمیراور ترقی میں کردار ادا کرنے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،قونصل جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان اور ترکی نے ہمیشہ ایک دوسرے کا مشکل وقت میں ساتھ دیا،ترکی زلزلہ متاثرین کی مدد انکی مکمل بحالی تک جاری رکھیں گے، اعلامیے کے مطابق تقریب کے اختتام پر زلزلہ متاثرین کی بحالی،پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعا کرائی گئی،




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا