ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا

هفته 11 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں،تاہم دونوں ممالک نے ابھی تک طیاروں کی حوالگی کے حوالے سے معلومات ظاہر نہیں کی ہیں واضح رہے کہ چند دن قبل ایران میں تعینات روسی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک معاہدے کے حوالے سے بات کی تھی تاہم اس وقت تفصیلات سامنے لانے سے گریز کیا گیا ہے سخوئی ایس یو 35 جنگی طیارے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں ان طیاروں کی خریداری سے ایران کی فضائیہ کی قوت میں اضافہ ہوگا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں