افغانستان ،مزار شریف دھماکہ،گورنر بلخ سمیت دو افراد جاں بحق

جمعرات 09 مارچ 2023ء

افغان میڈیا کے مطابق بلخ پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد آصف وزیری کا کہنا ہےکہ دھماکا گورنر کے دفتر میں جاری اجلاس کے دوران ہوا، دھماکے میں گورنربلخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بھی گورنر بلخ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ افغان حکام کےمطابق کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، دھماکےکے مقام کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔