افغانستان ،خوست میں تحریک طالبان پر حملہ،چھ دہشتگرد مارے گئے،پندرہ زخمی

جمعرات 02 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق خوست میں ٹی ٹی پی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں عبدالمنان،عالم خان مدہ خیل اور کجیر سمیت تین نامعلوم دہشتگرد بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں کمانڈر فضل امین،کمانڈر محمد عرف طوفان،کمانڈر نور پایو خان،فقیر اللہ،ترشئی،شتکئی،علی سر خان،زبیر،ہجرت اللہ،کمال،شیر افضل،بخت اللہ،ذبیح اللہ اور دو نامعلوم شامل ہیں ذرائع کے مطابق حملے کے بعد ٹی ٹی پی کی لیڈر شپ میں شدید مایوسی اور اختلافات کی لہر پائی جاتی ہے اور ٹی ٹی پی لیڈر شپ کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کے افغانستان کے دورے کے بعد ٹی ٹی پی کےلئے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹی ٹی پی کارکنوں کے حوالے سے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے،ایسے واقعات ٹی ٹی پی کے اندر انٹیلی جنس انگریس بڑھنے کا واضح نشان ہے دوسری طرف ایک اور واقعی میں ٹی ٹی پی کے عمر میدانی گروپ کا انچارچ مکرم حراسانی بھی شدید زخمی ہیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر