امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں،نظام زندگی متاثر

اتوار 26 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر حصوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کئی اہم شاہراہیں یا تو پا نی میں ڈوب گئی ہیں یا برفباری کی وجہ سے بند ہیں،لاس اینجلس میں پچاسی ہزار سے زائد گھروں اور تجارتی مراکز کو بجلی کی فراہمی معطل ہے دوسری طرف سان فرانسسکو میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے،سیکرامنٹو کے رہنے والوں کو بدھ تک گھروں سے غیر ضروری نکلنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے،کیلیفورنیا میں بھی طوفان کے نئے سسٹم داخل ہونے کی وجہ سے اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان یے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا