یہودی بستیوں کی تعمیر،امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

منگل 14 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اسرائیلی اقدامات سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا ایسے تمام یکطرفہ اقدامات کا سخت مخالف ہے، جو کشیدگی بڑھانے کا باعث بنیں اور دو ریاستی حل کے امکانات کی راہ میں رکاوٹ بنیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے اور مزید دس ہزار یونٹس کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں