پندرہ فروری کے بعد حکومت کا نقشہ بدل جائے گا،شیخ رشید کا دعویٰ

جمعرات 02 فروری 2023ء

پولی حراست میں طبی معائنے کےلئے پولی کلینک اسلام آباد لائے جانے پر میڈیا سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انکے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے جبکہ انکے گھر چھاپے کے دوران ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے ملازمین کو مارنے کے ساتھ ساتھ گھڑیاں بھی لے لیں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پندرہ فروری کے بعد حکومت کا نقشہ بدل جائے گا ،تاریخ گواہ ہے جس حکومت نے مجھے گرفتار کیا ہو ختم ہوئی




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟