کوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی،دس بچے جاں بحو

اتوار 29 جنوری 2023ء

۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ میں ٹانڈہ ڈیم میں سیر کےلئے آئے ہوئے افراد کی کشتی ڈوب گئی انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں تیس سے زائد افراد سوار تھے ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار دس بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چھ بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس میں پاکستان آرمی کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں جبکہ پشاور سے بھی غوطہ خور ٹیم کو کوہاٹ طلب کر لیا گیا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا