متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف شیخ رشید عدالت پہنچ گئے

هفته 28 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی کے سول جج نوید اخترکی عدالت میں درخواست دائرکی اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے، لال حویلی سے بے دخلی کا نوٹس اور کارروائی غیر قانونی ہے،اسلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کو کارروائی سے روکنے کےلئے حکم امتناع جاری کیا جائے،عدالت نے سابق وزیر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے دوسری طرف ڈپٹی ایڈمنسٹریٹروقف املاک آصف خان کے مطابق لال حویلی سمیت سات اراضی یونِٹس متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہیں، جن کا قبضہ چھڑانے کےلئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مدد طلب کی گئی ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا