لال حویلی کا قبضہ چھڑانے کا معاملہ،متروکہ وقف املاک بورڈ نے ضلعی انتظامیہ سے مدد مانگ لی

جمعرات 26 جنوری 2023ء

، تفصیلات کے مطابق لال حویلی کا قبضہ چھڑانے کےلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ تحریر کیا گیا ہے جس میں بورڈ نے ضلعی انتظامیہ سے قبضہ چھڑانے کےلئے پولیس کی مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے مراسلے میں ضلعی حکومت سے استدعا کی گئی ہے کہ ڈی ایس پی کے عہدے کا ایک آفیسر اور نفری فراہم کی جائے،متروکہ وقف املاک بورڈ کا مراسلہ ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگیا ہے جس کے مطابق لال حویلی سے ملحقہ ڈی تین سو انتیس کا قبضہ تیس جنوری کو حاصل کیا جائے گا واضح رہے کہ لال حویلی سابق وزیر شیخ رشید احمد کے پاس ہے جہاں انہوں نے پبلک سیکرٹریٹ بنا رکھا ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد