نیول چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعرات 26 جنوری 2023ء

ترجمان وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعظم اور نیول چیف کے درمیان ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی،نیول چیف نے وزیر اعظم کو پاکستان بحریہ کی آپریشنل صلاحیت سمیت دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی وزیراعظم نے پاکستان بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت پر اطمینان کا اظہار کیا ،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج کا ملک کے دفاع کےلئے کردار اہمیت کا حامل ہے،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف