حکومت نےبندرگارہ پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کر دیئے،وفاقی وزیر فیصل سبزواری

پیر 23 جنوری 2023ء

کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ معاملے پر کئی دن سے اسٹیک ہورلڈز سے مشاورت کر رہے تھے اب فیصلہ ہوا ہے کہ کراچی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز سے جرمانہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شپنگ لائنز نےکنٹینرز پر ڈیمرج چارجز میں رعایت دینے کی حامی بھرلی ہے، پاکستان میں کوئی شپنگ لائن بند کرنے نہیں جا رہے، شپنگ لائنز کا کاروبار جاری رہے گا، ہم نے بزنس کمیونٹی کو بتا دیا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر