پنجاب اور خیبرپختونخواہ انتخابات،مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا

هفته 21 جنوری 2023ء

۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ پارلیمانی بورڈ بتیس ممبران پر مشتمل ہے،پارلیمانی بورڈ کی قیادت قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ پارلیمانی بورڈ کے دیگر ارکان میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف، احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، میاں جاوید لطیف بھی شامل ہیں، جبکہ خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا سے امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہونگے، پارلیمانی بورڈ انتخابات میں امیدواروں کا انتخاب اور پارٹی ٹکٹ تقسیم کرے گا




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار