الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے انعقاد کےلئے تیار

جمعرات 19 جنوری 2023ء

، الیکشن کمیشن کے پی کے اور پنجاب میں عام انتخابات کرانے کو تیار۔الیکشن کمیشن نے آئندہ دو ہفتے میں مشاورت کرکے عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نوے روز میں عام انتخابات کرانے کا پابند ہے،الیکشن کمیشن اگلے ہفتے گورنرز سے خط و کتابت کا آغاز کرے گا۔الیکشن کمیشن نے اتوار کے روز پولنگ کرانے کی تجویزدی ہے۔ذرائع کا مزید کہناہے کہ الیکشن کمیشن ایک سے زائد پولنگ ڈے کی تجاویز گورنرز کو ارسال کرے گا،عام انتخابات کیلئے پولنگ کب ہو گی، حتمی فیصلہ گورنرز کریں گے۔ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل کرنے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟