موجودہ حکومت آکشن سے آئی الیکشن سے نہیں،عمران خان

بدھ 18 جنوری 2023ء

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت دو مہینے بھی بہت دور لگ رہے ہیں،لیکن میری پیشگوئی ہے کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہوجائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آکشن سے آئی ہے الیکشن سے نہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے پرویز الہی پر پوری کوشش کی کہ وہ ن لیگ کے وزیر اعلی بن جائیں یا وزارت اعلیٰ نہ چھوڑیں مگر انہوں نےہمارے ساتھ وفاداری نبھائی۔ ہمیں وفاداری واپس دینا ہے اور وہ یہ ہے کہ پرویز الہیٰ اور انکے ساتھی پی ٹی آئی میں ضم ہوجائیں اور ہماری پارٹی کا حصہ بن جائیں، سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان