ججز اور بیورو کریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی دینے کا کیس،اٹھارہ جنوری کو سماعت ہوگی

هفته 14 جنوری 2023ء

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے کیس کی سماعت جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ 18 جنوری کو سماعت کرے گاجسٹس عائشہ ملک اور جسٹس محمد علی مظہر بنچ کا حصہ ہوں گے فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا