پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

هفته 14 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کے گھر باہر انصاف سٹوڈنٹس کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور لوٹے نامنظور کے نعرے لگائے،مومنہ وحید نے پنجاب اسمبلی چوہدھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کیا تھااورمومنہ وحید اعتماد کے ووٹ کے دن اسمبلی بھی نہیں آئیں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنان کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید نے عوامی مینڈیٹ کی توہین کی احتجاجی کارکنوں نے مومنہ وحید کی تصاویر اور پوسٹرز جلائے،اور پی ٹی آئی پالیسی سے انحراف پر مومنہ وحید کو تنقید کا نشانہ بنایا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد