ایم کیو ایم اور الیکشن کمیشن میں ٹھن گئی،متحدہ کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ ماننے سے انکار

جمعه 13 جنوری 2023ء

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک بار پھر کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم کا موقف واضح کیا ان کا کہنا تھا جہاں ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تھا ان یونین کونسلز میں ووٹروں کی تعداد میں اضافہ کردیا گی ا اس موقع پر فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی کے اعداد و شمار کو درست کیا جائے تین کروڑ کی آبادی والے شہر کو ڈیڑھ کروڑ آبادی کا شہر بنانے کی کوشش جاری ہے واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کراچی اور حیدر آباد میں پندرہ جنوری کو ہی بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے قبل ازیں ایم کیو ایم کے تمام دھڑے دوبارہ ایک ہوکر ایم کیو ایم پاکستان میں ضم ہوئے تھے اور انہوں نے واضح کیا تھا کہ موجودہ حلقہ بندیاں انہیں قبول نہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم