ساہیوال سے پانچ مبینہ دہشتگرد گرفتار،اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

هفته 07 جنوری 2023ء

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاعات پر ساہیوال میں آپریشن کیا ہے اور پانچ مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ،بارودی مواد اور دیگر اشیاٗ قبضے میں لے لی گئی ہیں ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف