پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،چھ من مضر صحت مصالحہ جات تلف کردیئے

جمعه 06 جنوری 2023ء

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق تیم نے کالا گجراں کے قریب میرج ہال سے بھاری مقدار مضر صحت کھویا برآمد کیا۔ کیمیکلز اور پاؤڈر سے تیار کھویا مختلف اشیاء کی پروڈکشن میں استعمال کیا جانا تھا۔ قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر میرج ہال مالک کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دینہ میں کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی مصالحہ جات سپلائی کرنیوالا گودام پکڑا گیا۔فوڈ لیب بھیجے گئے مصالحہ جات کے نمونوں میں مضر صحت اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔جعل سازی پر گودام مالک کو بھی جرمانہ کیا گیا ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے