آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ

جمعرات 05 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا 4 سے 10 جنوری تک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ ہےدورے کے دوران آرمی چیف دونوں برادر ممالک کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے ،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، فوج سے فوجی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار