لاہور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 04 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک اور گہرائی پانچ کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز لاہور سے مغرب کی جانب 34 کلو میٹر اور شیخوپورہ سے 12 کلو میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور سمیت شیخوپورہ، شرقپور اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد