صوبائی حکومتیں گندم ریلیز نہیں کر رہیں،قیمتیں بڑھ رہی ہیں،وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ

بدھ 04 جنوری 2023ء

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی کا کہنا تھا کہ کسی بھی صوبے نے وفاق سے گندم کی فراہمی کا تاحال کوئی مطالبہ نہیں کیا،صوبائی حکومتیں خود گندم ریلیز نہیں کر رہیں جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ درآمدی سویابین مضر صحت تھا جس کے باعث امپورٹ پر پابندی لگائی گئی،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن ثینی بر آمد کرنے کی منظوری دی ہے لیکن تاحال بر آمد کنندگان ایک کلو چینی بھی بر آمد نیں کر سکے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان سے چینی بر آمد نہیں کی جا رہی




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟