سی ٹی ڈی مردان اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،دہشتگرد گرفتار

اتوار 01 جنوری 2023ء

محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن اور انٹیلی جنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی،نوشہرہ مہاجر کیمپ سے دہشتگرد کا گرفتار کر لیا گیا،خود کش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ بھی قبضے میں لے لی گئی تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور حساس ادارے نے نوشتہ کے مہاجر کیمپ اکوڑہ خٹک میں مشترکہ کارروائی کی جس میں ایک اہم دہشتگرد کو حراست میں لیا گیا ہے ،دہشتگرد کا نام عبدالکبیر بتایا گیا ہے جسکا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے خود کش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کئے گئے ہیں،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کی گرفتاری اہم کامیابی ہے اور صوبے کو بڑی کامیابی سے بچا لیا گیا ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف