دوروزہ کور کمانڈرز کانفرنس،ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار

بدھ 28 دسمبر 2022ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال، بلاتفریق دہشت گردی کے خاتمے کا عزم،، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 254 ویں کور کمانڈرز کانفرنس 27 سے 28 دسمبر تک جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی، کانفرنس کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور تنظیمی امور کا مفصل جائزہ لیا گیا، کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق جنگ رہے گی اور دہشت گردی کی اس لعنت کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا،،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟