اسلام آباد دہشتگرد حملے کے ملزمان پکڑ لئے،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

منگل 27 دسمبر 2022ء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد دھشتگرد حملے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں نجی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں دہشتگردی میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئےحملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا ڈرائیور بے گناہ تھا اسکا کوئی قصور نہیں تھا ، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نے کیا تھا ، وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھرے،ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے چار پانچ لوگوں کو راؤنڈ آپ کیا ہے ،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان