مولانا طارق جمیل کو کینیڈا دل کا دورہ ہسپتال منتقل

منگل 27 دسمبر 2022ء

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کردیا گیا،بیٹے یوسف جمیل نے قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ طارق جمیل کے صاحبزادے کے مطابق اللہ کے فضل سے اب مولانا طارق جمیل حالت بہت بہتر ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھر سے دور ہونا پریشانی کا باعث ہے، والد کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا