صدر مملکت عارف علوی ک سی ایم ایچ کادورہ،بنوں آپریشن کے زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت |
|
جمعه 23 دسمبر 2022ء | |
صدر مملکت عارف علوی کا سی ایم ایچ کادورہ،بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلمیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا اور بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نےبنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی جرات اور بہادری کی تعریف کی |