اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اکتیس دسمبر کو ہونگے،الیکشن کمیشن

منگل 20 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن اکتیس دسمبر کو ہوگا فیصلہ ہوگا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے حوالے سے خدشات دم توڑ گئے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب شیڈول کے مطابق اکتیس دسمبر کو ہی ہوگا چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوگیا کہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پرانی حد بندیوں کے تحت ہی ہونگے واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ایک بحث جاری تھی اور بلدیاتی انتخابات کے التواء کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وفاقی حکومت نے یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا تھا تاہم الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق پرانی حد بندیوں کے تحت کرانے کا فیصلہ کیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔